ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن آج شروع، امریکی صدر اپنا الوداعی خطاب کریں گے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) آج پیر سے ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن شروع ہو رہا ہے اور امریکی صدر جو بائیڈن اس کنونشن کے دوران اپنے سیاسی کیرئیر کے اختتام پر ایک تقریر کریں گے۔ وہ باضابطہ طور پر صدارتی امیدواری سے دستبردار ہوں گے […]
