وسطی غزہ کے پناہ گزین کیمپ النصیرات پر اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں 30 سے زیادہ فلسطینی شہید جبکہ 50 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ حملے میں بے گھر فلسطینی خاندانوں کو پناہ دینے والے ڈاک خانے اور قریبی مکانات کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ طبی ماہرین کے مطابق حملے کے دوران ڈاک […]
