Posted inTop News, بین الاقوامی, پاکستان

صدرِ پاکستان کی ترک صدر اردوان سے استنبول ایئر پورٹ پر ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری کی ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے استنبول ایئر پورٹ پر ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے دوران دونوں صدور کے درمیان خوش گوار جملوں کا تبادلہ ہوا۔ دونوں صدور نے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال بھی کیا۔ پرتگال جاتے ہوئے صدر […]

Gift this article