Posted inTop News

بڑھتی کشیدگی: ایران کا دفاعی بجٹ میں 200 فیصد اضافے کا فیصلہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کی حکومت نے روایتی حریت اسرائیل کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں اپنا دفاعی بجٹ 200 فیصد اضافے سے تین گنا کرنے کی تجویز پیش کردی۔ ایرانی حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی منگل کو بتایا کہ روایتی حریفوں کے ایک دوسرے پر میزائل حملوں کے بعد ایرانی حکومت […]

Gift this article