Posted inبین الاقوامی

اسکاٹ لینڈ: فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے استعفیٰ دے دیا

اسکاٹ لینڈ: فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے استعفیٰ دے دیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسکاٹش فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے استعفیٰ دے دیا، جس سے برطانیہ کی اپوزیشن لیبر پارٹی کے لیے اس سال کے آخر میں متوقع قومی انتخابات میں اپنی سابق اسکاٹش ہارٹ لینڈ میں دوبارہ جگہ حاصل کرنے کے امکانات مزید بڑھ […]

Gift this article