عمران خان کا کھانا اسپیشل کچن سے جاتا ہے، ماہانہ سیکیورٹی اخراجات 12 لاکھ ہیں، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں بانی تحریک انصاف (پی آئی ٹی) کو جیل میں مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے دائر درخواست پر سماعت کے دوران ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحٰق نے عدالت کو سیکیورٹی انتظامات […]
