Posted inTop News, بین الاقوامی

برطانیہ کا فضائی نظام اچانک مفلوج، تکنیکی خرابی سے سیکڑوں پروازیں متاثر

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے  اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ برطانیہ کے بڑے ایئرپورٹس پر منگل کو فضائی سفر کا نظام شدید متاثر ہوگیا، جب ایئر ٹریفک کنٹرول فراہم کرنے والے ادارے نیٹس کے فلائٹ پروسیسنگ سسٹم میں اچانک تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی۔ خرابی کے باعث ملک کے مصروف ترین ایئرپورٹس […]

Gift this article