اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے دفاع اور حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہے اور مملکت کی سلامتی کے لیے پاکستان کا عزم غیر […]
