اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کے پہلی بار عوامی سطح پر اسماعیل ہنیہ سمیت دیگر رہنماؤں کے قتل کے اعتراف کے بعد حوثی رہنما حازم الاسد کا ردِعمل سامنے آ گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ غزہ میں جاری ہمارے لوگوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت بند ہونے تک نہیں رکیں گے۔ حوثی رہنما نے […]
