Posted inTop News, انڈیا, بین الاقوامی, پاکستان

استنبول، سول سوسائٹی اور طلبہ تنظیموں کی جانب سے کشمیر کا یوم سیاہ منایا گیا.

استنبول، ترکیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید نے گزشتہ روز کشمیر کے یوم سیاہ کے موقع پر کشمیر کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ترکی یوتھ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی طلبہ تنظیموں اور سول سوسائٹی کے کنونشن میں شرکت کی.اس موقع پر مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے […]

Gift this article