اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے کپتان محمد رضوان آسٹریلیا میں وکٹ کیپر بلے باز کے طور پر سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے کے سابق کپتان سرفراز احمد کے ریکارڈ کو پیچھے چھوڑنے سے صرف ایک قدم دور ہیں۔ ایڈیلیڈ کے اوول میں آج جاری تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے دوسرے […]
