چیمپئن ون ڈے کپ کی فاتح ٹیم کو کتنی انعامی رقم دی جائے گی؟ اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ کو اقبال اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والے آئندہ چیمپئن ون ڈے کپ کے لیے انعامی رقم کی نقاب کشائی کی۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ […]
