اسحاق ڈار کی علی لاریجانی سے ملاقات،پاکستان، ایران کا علاقائی تعاون بڑھانے پر اتفاق اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کے مطابق دفتر خارجہ (ایف او) نے بتایا کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے منگل کے روز ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی سے ملاقات کی، جس میں دونوں رہنماؤں نے […]
