اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈان نیوز کی خبر کے مطابق امریکی فورسز کی جانب سے تحویل میں لیے گئے ایرانی کارگو جہاز ایم/وی توسکا کے 22 رکنی عملے کو وطن واپسی کے لیے پاکستان منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ دیگر افراد کو پہلے ہی ایک علاقائی ملک کے ذریعے بھیجا جا چکا ہے۔ امریکی سینٹرل […]
