Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکی تحویل میں لیا گیا ایرانی جہاز اور عملہ پاکستان منتقل، آبنائے ہرمز بحران بدستور برقرار

Iranian ship and crew taken into US custody transferred to Pakistan, Strait of Hormuz crisis continues

Iranian ship and crew taken into US custody transferred to Pakistan, Strait of Hormuz crisis continues

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈان نیوز کی خبر کے مطابق  امریکی فورسز کی جانب سے تحویل میں لیے گئے ایرانی کارگو جہاز ایم/وی توسکا کے 22 رکنی عملے کو وطن واپسی کے لیے پاکستان منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ دیگر افراد کو پہلے ہی ایک علاقائی ملک کے ذریعے بھیجا جا چکا ہے۔

امریکی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان ٹم ہاکنز کے مطابق جہاز کے 22 عملے کو پاکستان کے حوالے کیا گیا، جبکہ 6 افراد  جنہیں ایرانی میڈیا نے اہلِ خانہ قرار دیا تھا گزشتہ ہفتے منتقل کیے گئے تھے۔

امریکی حکام کے مطابق جہاز کو 19 اپریل کو خلیجِ عمان میں چاہ بہار بندرگاہ کے قریب اس وقت تحویل میں لیا گیا جب اس نے امریکی بحری ناکہ بندی کی خلاف ورزی کی اور بارہا وارننگز کے باوجود نہ رکا۔ جہاز اسلامی جمہوریہ ایران شپنگ لائنز گروپ کا حصہ بتایا جاتا ہے، جس پر پہلے ہی امریکی پابندیاں عائد ہیں۔

امریکا کا کہنا ہے کہ اب جہاز کی ملکیت اصل مالک کو واپس منتقل کی جا رہی ہے، جبکہ ایران نے اس اقدام کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور بحری قزاقی کہا ہے۔

یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار ہے اور ایران کی جانب سے راستہ محدود کیے جانے کے باعث عالمی جہاز رانی شدید متاثر ہے۔ اندازوں کے مطابق سینکڑوں جہاز اور تقریباً 20 ہزار ملاح اس بحران سے متاثر ہوئے ہیں۔

ادھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آپریشن فریڈم فیوری کے تحت جہازوں کو محفوظ راستہ فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے، جس میں 15 ہزار فوجی اہلکار، درجنوں طیارے اور بحری اثاثے شامل ہوں گے۔

ایران نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں کسی بھی امریکی مداخلت کو جنگ بندی کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا۔ ایرانی رہنما ابراہیم عزیزی کے مطابق ایسی کسی کوشش کے سنگین نتائج نکل سکتے ہیں۔

Tags: آبنائے ہرمز آپریشن فریڈم فیوری ابراہیم عزیزی امریکا امریکی سینٹرل کمانڈ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران ٹم ہاکنز

Post navigation

Previous: پاکستان کے ساجد علی سدپارہ نے دنیا کی پانچویں بلند چوٹی ماؤنٹ مکالو سر کر لی
Next: بجٹ تیاری تیز: حکومت نے وزارتوں کو غیر استعمال شدہ فنڈز فوری واپس کرنے کا حکم دے دیا

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

یہ بھی پڑہیے

Pakistan football team gets entry into a major FIFA tournament-PFF
  • کھیل

پاکستان پہلی بار کوالیفائنگ مرحلے کے بغیر فیفا ایونٹ میں شرکت کرے گا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.