سندھ اسمبلی کے نو منتخب اراکین اسمبلی نے حلف اٹھا لیا سند ھ اسمبلی کے نومنتخب اراکین اسمبلی نے حلف اٹھا لیا،سندھ اسمبلی کے پہلے اجلاس کی صدارت سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کی، اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ جس کے بعد آغا سراج درانی نومنتخب ارکان اسمبلی سے سندھی،اردو […]
