Posted inTop News, کھیل

جوش ہیزل ووڈ کی تباہ کن باؤلنگ ، 26اوور میں 68 اسکور پر پاکستان کے 7 کھلاڑی آوٹ

سڈنی ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ،پاکستانی بیٹرز دوسری اننگز میں مشکل کا شکار جوش ہیزل ووڈ کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت 26اوور میں 68 اسکور پر پاکستان کے 7 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔اوپنر عبداللہ شفیق اور کپتان شان مسعود صفر پر آؤٹ ہوگئے،دونوں کھلاڑی بالترتیب مچل سٹارک اور جوش ہیزل ووڈ کی […]

Gift this article