اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے بھارت اور نیوزی لینڈ کے خلاف 5 سے 23 دسمبر تک ون ڈے سیریز کے لیے 13 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ آسٹریلیا دسمبر کے اوائل میں تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے لیے ہندوستان کی میزبانی کرے گا، اس کے بعد ماہ کے […]
