Posted inبین الاقوامی

انڈونیشیا میں آئی فون 16 کی فروخت پر پابندی عائد

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا میں آئی فون 16 سیریز کی فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ انڈونیشین میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آئی فون 16 سیریز کی فروخت پر پابندی حکومت نے ایپل کی جانب سے انڈونیشیا میں سرمایہ کاری کے وعدوں کو پورا نہ کرنے پر عائد کی ہے۔ رپورٹ میں […]

Gift this article