Posted inTop News

بھارت نے بنگلہ دیش کوہرا کرویمن انڈر 19 ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ویشنوی شرما کی شاندار باولنگ، اس کے بعد گونگاڈی تریشا کی تیز اننگ نے اتوار کو بائیوماس اوول میں آئی سی سی ویمن انڈر 19 ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے کے میچ میں بھارت کو بنگلہ دیش کے خلاف 8 وکٹ سے فتح دلائی. اس ٹورنامنٹ […]

Gift this article