اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ وزیر دفاع خواجہ آصف نے الزام عائد کیا ہے کہ پنجاب میں کرپشن سے متعلق بیانیہ حکومت کو بدنام کرکے ایک متبادل انتظام کے لیے جگہ بنانے کی کوشش کا حصہ ہے، جس کے بعد ایک نئی سیاسی ٹیم کو موجودہ […]
