Posted inکھیل

ایشین گیمز 2026: پاکستان کے نور زمان اور عشب عرفان اسکواش کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

جاپان میں جاری ایشین گیمز 2026 کے اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے نور زمان اور عشب عرفان نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ نور زمان نے کوارٹر فائنل میں ہانگ کانگ کے چی ہی لیونگ کو 3-1 سے شکست دی۔ ان کی کامیابی کا اسکور 11-7، 11-6، 3-11 اور 11-4 رہا۔ اس سے قبل […]

Gift this article