Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ایس چیلنجر ٹور اسکواش: پاکستان کےنور زمان فائنل میں پہنچ گئے

1 minute read
Ace Challenger Tour Squash: Pakistan's Noor Zaman reaches final-AFP

Ace Challenger Tour Squash: Pakistan's Noor Zaman reaches final-AFP

ایس چیلنجر ٹور اسکواش: پاکستان کےنور زمان فائنل میں پہنچ گئے

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نور زمان ملائیشیا میں کھیلے جانے والے اے سی ای چیلنجر ٹور اسکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

زمان نے سیمی فائنل میں ملائیشیا کے ایڈن ادراکی کو 3-1 سے شکست دی نور زمان کی جیت کا اسکور 11-7، 8-11، 14-12، اور 11-7 رہا۔

نور زمان اور عیدین ادرکی کے درمیان سیمی فائنل 56 منٹ تک جاری رہا۔

فائنل میں نور زمان کا مقابلہ بھارت کے ٹاپ سیڈ ویلوان سینتھل کمار سے ہوگا۔

اس سے قبل، نور نے پانچ گیمز کے سنسنی خیز کوارٹر فائنل میچ میں ملائیشیا کے ڈیرن پراگسم کو شکست دے کر سیمی فائنل میں اپنی جگہ پکی کی۔

نور نے 62 منٹ تک جاری رہنے والے مقابلے میں 4-11، 14-12، 11-8، 9-11 اور 11-4 کے گیم اسکور کے ساتھ 3-2 سے فتح حاصل کی۔

اے سی ای چیلنجر ٹور اسکواش ٹورنامنٹ کے لیے کل انعامی رقم 12,000 ڈالرہے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل ایس چیلنجر ٹور اسکواش ٹورنامنٹ نور زمان

Post navigation

Previous: کیا چیمپیئنز ٹرافی میں بھارت شرکت کرے گا؟
Next: زم ایفرو ٹی 10 2024 کے لیے 6 پاکستانی کھلاڑی شامل

PCB announces squad for ICC Women's T20 World Cup 2026-PCB
  • کھیل

پی سی بی نے آئی سی سی ویمن ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کیلئے اسکواڈکا اعلان کر دیا

Sylhet Test: Pakistan wins the toss and decides to bowl first, major changes in the team-PCB
  • کھیل

سلہٹ ٹیسٹ: پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ، ٹیم میں بڑی تبدیلیاں

Pakistani captain Fatima Sana sets new world record in Women's T20-PCB
  • کھیل

پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

یہ بھی پڑہیے

UAE's categorical response to Iran No external power needed for self-defense
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

یو اے ای کا ایران کو دوٹوک جواب، اپنے دفاع کے لیے کسی بیرونی طاقت کی ضرورت نہیں

Iran warns Trump administration, American people will now pay the economic price
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی ٹرمپ انتظامیہ کو وارننگ، معاشی قیمت اب امریکی عوام چکائیں گے

Major operation in Africa, US and Nigerian forces kill ISIS leader
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

افریقہ میں بڑا آپریشن، امریکی اور نائجیرین فورسز نے داعش رہنما کو ہلاک کر دیا

PCB announces squad for ICC Women's T20 World Cup 2026-PCB
  • کھیل

پی سی بی نے آئی سی سی ویمن ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کیلئے اسکواڈکا اعلان کر دیا

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

UAE's categorical response to Iran No external power needed for self-defense
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

یو اے ای کا ایران کو دوٹوک جواب، اپنے دفاع کے لیے کسی بیرونی طاقت کی ضرورت نہیں

Iran warns Trump administration, American people will now pay the economic price
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی ٹرمپ انتظامیہ کو وارننگ، معاشی قیمت اب امریکی عوام چکائیں گے

Major operation in Africa, US and Nigerian forces kill ISIS leader
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

افریقہ میں بڑا آپریشن، امریکی اور نائجیرین فورسز نے داعش رہنما کو ہلاک کر دیا

Prime Minister Shehbaz Sharif's categorical declaration: Pakistan's nuclear program is only for defense and peace
  • Top News
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا دوٹوک اعلان: پاکستان کا ایٹمی پروگرام صرف دفاع اور امن کے لیے ہے

Pakistan's major economic success, Finance Minister arrives in China to issue first Panda Bond
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

پاکستان کی بڑی معاشی کامیابی، پہلا پانڈا بانڈ جاری کرنے کیلئے وزیر خزانہ چین پہنچ گئے

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.