Posted inکھیل

کراچی کنگز نے معین علی کو ڈائریکٹ سائن کر لیا

2019 کرکٹ ورلڈ کپ اور 2022 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فاتح آل راؤنڈر معین علی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 میں کراچی کنگز کی نمائندگی کریں گے۔ کراچی کنگز نے معین علی کو ڈائریکٹ سائننگ کے تحت 6 کروڑ 44 لاکھ روپے میں ٹیم کا حصہ بنایا ہے۔ معین علی اس […]

Gift this article