اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ پاکستان نے سرحد پار انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں میں شہری ہلاکتوں سے متعلق افغان طالبان کے دعوے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کارروائیوں کا ہدف دہشت گردوں اور ان کے معاون ڈھانچوں کو بنایا جاتا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق، […]
