اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی فٹبال ٹیم کے عبوری کوچ لی کارسلے کا کہنا ہے کہ نئے آنے والے کوچ تھامس ٹوخل کے پاس 2026 کے ورلڈ کپ جیتنے کے لیے تمام وسائل موجود ہیں، لیکن ٹیم کے لیے صحیح توازن بنانا بہت ضروری ہوگا۔ کارسلے نے حال ہی میں […]
