اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو آئندہ ہفتے منگل کو امریکا کا دورہ کریں گے، جہاں دونوں رہنما ایران کے خلاف جاری جنگ، مشرق وسطیٰ کی سکیورٹی صورتحال اور آئندہ حکمت عملی پر تفصیلی مشاورت کریں گے۔ […]
