Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2024: کامران اکمل نے اپنے اسکواڈ میں حارث رؤف کو باہر کر دیا

T20 World Cup 2024: Kamran Akmal drops Haris Rauf in his squad

T20 World Cup 2024: Kamran Akmal drops Haris Rauf in his squad

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سابق وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل نے آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے اپنے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کر دیا جو یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا۔

کامران، جو پاکستان کے اسکواڈ کا حصہ تھے جس نے فائنل میں سری لنکا کو شکست دے کر 2009 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتا تھاحارث رؤف کو اپنے آخری 15 کے اسکواڈمیں شامل نہیں کیا جو میگا ایونٹ میں شرکت کے لیے امریکہ جائیں گے۔

رؤف پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 9 میں زخمی ہوئے تھے اور تب سے وہ سائیڈ لائنز پر ہیں۔

اکمل کے اسکواڈ میں محمد رضوان اور بابر اعظم کی اوپننگ جوڑی شامل تھی جس نے اپنے آخری تین ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹس میں پاکستان کے لیے اننگز کا آغاز کیا۔

کامران اکمل کی پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ

بابر اعظم، محمد رضوان، فخر زمان، عرفان خان نیازی، افتخار احمد، اعظم خان، شاداب خان، عماد وسیم، شاہین شاہ آفریدی، محمد عامر، نسیم شاہ، عثمان خان، صائم ایوب، ابرار احمد، عباس آفریدی، اسامہ میر،عامر جمال

ذرائع کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے پاکستان کے آفیشل اسکواڈ کا اعلان انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے اختتام کے بعد کیا جائے گا جو 22 مئی کو ہوگا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ جمع کرانے کی ابتدائی آخری تاریخ یکم مئی تھی لیکن ٹیمیں اسی ماہ کی 25 تاریخ تک تبدیلیاں کر سکتی ہیں اس کے بعد کسی بھی تبدیلی کے لیے آئی سی سی کی ٹیکنیکل کمیٹی سے منظوری درکار ہوگی۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 حارث روف کامران اکمل

Post navigation

Previous: کاؤنٹی چیمپیئن شپ :گلوسٹر شائر کے بین ویلز 23 سال کی عمر میں ریٹائر ہوگئے
Next: ویرات کوہلی کا اپنی اہلیہ انوشکا شرما کی سالگرہ پر دلی پیغام

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Asian Games 2026: PCB announces 15-member national squad-PCB
  • کھیل

ایشین گیمز 2026: پی سی بی کا 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان،صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر

Pakistani-born Zidan Iqbal's participation in the FIFA World Cup-X
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ میں پاکستانی نژاد زیدان اقبال کی شرکت

یہ بھی پڑہیے

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.