Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

سعودی ولی عہد کا شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

Untitled design - 2024-03-16T111037.590

سعودی ولی عہد کا شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی ولی عہد نے محمد بن سلمان ٹیلی فونک رابطہ کرکے عہدہ سنبھالنے پر مبارکباددی، وزیراعظم شہباز شریف نے نیک خواہشات اور مبارکباد کے پیغامات بھیجنے پر سعودی ولی عہد کا شکریہ ادا کیا.

وزیر اعظم نے ٹیلی فون کال کے ساتھ ساتھ وزیر اعظم کے عہدہ سنبھالنے کے فوراً بعد بھیجے گئے مبارکباد کے پیغام پرسعودی ولی عہد کااس پر بھی شکریہ ادا کیا۔

وزیراعظم نے خادم حرمین الشریفین سلمان بن عبدالعزیز کی صحت یابی کیلئے دعا کی۔پاکستان کے عوام خادم حرمین الشریفین اور سعودی ولی عہد کا احترم کرتے ہیں۔

شہباز شریف نے سعودی قیادت اور سعودی عوام کو رمضان کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ دعا ہے کہ ماہ مقدس کی بدولت تمام دنیا کے مسلمانوں کیلئے امن و خوشحالی ہو، پاکستان کے سعودی عرب کے ساتھ تاریخی، ثقافتی اور گہرے بردرانہ تعلقات ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک نے ہر مشکل وقت میں ایک دوسرے کی مدد کی، وزیراعظم نے سعودی عرب کی پاکستان کیلئے غیر متزلزل حمیات اور مدد پر شکریہ ادا کیا

اس کےعلاوہ شہباز شریف نے سعودی ولی عہد کو پاکستان کے دورے کی دعوت بھی دی، انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام سعودی ولی عہد کے گرم جوشی سے استقبال کے منتظر ہیں۔

جس پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات ہیں، انہوں نے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔

Tags: خادم حرمین الشریفین سعودی ولی عہد شہباز شریف محمد بن سلمان وزیر اعظم

Post navigation

Previous: دنیا کے غریب ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان بھی شامل
Next: پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 1 روپیہ 77 پیسے فی لیٹر سستا

New dispute in the Strait of Hormuz Iran accuses the US of attacking passenger ships and killing 5 civilians
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز میں نیا تنازع: ایران کا امریکا پر مسافر کشتیوں پر حملے اور 5 شہری ہلاکتوں کا الزام

Engineer Mirza case Court declares Council of Islamic Ideology opinion null and void
  • Top News
  • پاکستان

انجینئر مرزا کیس: عدالت نے اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کالعدم قرار دے دی

Drone attack on Fujairah oil zone, UAE claims to have shot down Iranian missile
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

فجیرہ آئل زون پر ڈرون حملہ، یو اے ای نے ایرانی میزائل مار گرانے کا دعویٰ

یہ بھی پڑہیے

Pakistan Women's Team defeated Zimbabwe by 168 runs-PCB
  • کھیل

پاکستان ویمن ٹیم نے زمبابوے کو 168 رنز سے ہرا دیا

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

New dispute in the Strait of Hormuz Iran accuses the US of attacking passenger ships and killing 5 civilians
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز میں نیا تنازع: ایران کا امریکا پر مسافر کشتیوں پر حملے اور 5 شہری ہلاکتوں کا الزام

Engineer Mirza case Court declares Council of Islamic Ideology opinion null and void
  • Top News
  • پاکستان

انجینئر مرزا کیس: عدالت نے اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کالعدم قرار دے دی

Drone attack on Fujairah oil zone, UAE claims to have shot down Iranian missile
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

فجیرہ آئل زون پر ڈرون حملہ، یو اے ای نے ایرانی میزائل مار گرانے کا دعویٰ

Efforts to reduce regional tensions Iran and Jordan trust Pakistan's diplomatic role
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

علاقائی کشیدگی میں کمی کی کوششیں: ایران اور اردن کا پاکستان کے سفارتی کردار پر اعتماد

Budget preparation expedited Government orders ministries to immediately return unused funds
  • Top News
  • پاکستان

بجٹ تیاری تیز: حکومت نے وزارتوں کو غیر استعمال شدہ فنڈز فوری واپس کرنے کا حکم دے دیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.