Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • بین الاقوامی

ریچل ریوز برطانیہ کی پہلی خاتون وزیر خزانہ مقرر

General-Election-2024-w4ck1ahp

ریچل ریوز برطانیہ کی پہلی خاتون وزیر خزانہ مقرر

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے نو منتخب وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر نے 45 سالہ ریچل ریوز کو ملک کا وزیر خزانہ مقرر کیا ہے۔

برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق شطرنج کی چائلڈ چیمپئن اور بینک آف انگلینڈ کی اکانومسٹ ریچل ریوز برطانوی سیاسی تاریخ میں پہلی خاتون وزیر خزانہ ہیں۔

ریچل ریوز نے مشکل حالات کے باوجود ملکی معیشت کو بہتر کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

برطانیہ میں حال ہی میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں لیبر پارٹی کی بھاری اکثریت سے کامیابی کے بعد کنزرویٹو پارٹی کے 14 سالہ اقتدار کا خاتمہ ہوا اور لیبر پارٹی کی فتح کے ساتھ ہی ریچل ریوز ایکس چیکر کی چانسلر منتخب ہوئیں۔

ریچل ریوز نے ایکس چیکر کی چانسلر منتخب ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر لکھا کہ یہ ہر اس لڑکی اور خاتون کے لیے جو یہ پڑھ رہا ہے کہ آج یہ ظاہر کریں کہ آپ کے مقاصد کی کوئی حد نہیں ہے۔

خیال رہے کہ لیبر پارٹی نے اپنے انتخابی منشور میں برطانیہ کی معیشت کو سرفہرست رکھتے ہوئے معاشی ترقی کو حکومت کی اولین ترجیح قرار دیا ہے۔

اس حوالے سے ریچل ریوز کا کہنا ہے کہ معاشی ترقی ہمارا مشن ہے، چلیں اب کام کرتے ہیں۔

Tags: برطانیہ پہلی خاتون وزیر خزانہ ریچل ریوز وزیر خزانہ مقرر

Post navigation

Previous: میٹروپولیٹن فٹبال کپ:صدر ٹاؤن کی ٹیم کے ٹرائلز اور سلیکشن کے لیے کمیٹی تشکیل
Next: پاکستانی پہلوان نے چلڈرن آف ایشیا گیمز کے ریسلنگ ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

iran-us-tension-pakistans-diplomatic-efforts-intensify-important-talks-in-tehran
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا کشیدگی: پاکستان کی سفارتی کوششیں تیز، تہران میں اہم مذاکرات

یہ بھی پڑہیے

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.