ریچل ریوز برطانیہ کی پہلی خاتون وزیر خزانہ مقرر اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے نو منتخب وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر نے 45 سالہ ریچل ریوز کو ملک کا وزیر خزانہ مقرر کیا ہے۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق شطرنج کی چائلڈ چیمپئن اور بینک آف انگلینڈ کی اکانومسٹ ریچل ریوز برطانوی سیاسی تاریخ میں […]
