Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پنجاب نے 174 میڈلز کے ساتھ قائد اعظم بین الصوبائی گیمز کا ٹائٹل جیت لیا

Punjab wins Quaid-e-Azam Inter-Provincial Games

Punjab wins Quaid-e-Azam Inter-Provincial Games Photo-APP

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پنجاب نے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز 2024 جیت لیں، پنجاب نے مجموعی طور پر 174 میڈلز کے ساتھ قائد اعظم بین الصوبائی گیمز اپنے نام کیں۔

پنجاب نے 79 گولڈ، 53 سلور، 42 کانسی کے تمغے جیتے، میڈلز ٹیبل پر خیبرپختونخوا نے 97 میڈلز کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی، خیبرپختونخوا نے 28 گولڈ، 31 سلور، 38 کانسی کے تمغے اپنے نام کیے۔

اس کے علاوہ سندھ نے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں تیسری پوزیشن حاصل کی، سندھ نے مجموعی طور پر 79 میڈلز حاصل کیےجن میں 16 گولڈ، 28 سلور، 35 کانسی کے تمغے اپنے نام کیے۔

بلوچستان نے مجموعی طور پر 62 تمغے حاصل کیے،جن میں 14 گولڈ، 16 سلوراور 32 کانسی کے تمغے شامل تھے اور اسلام آباد نے مجموعی طور پر 56 میڈلز اپنے نام کیے،جن 6 گولڈ، 11 سلور، 39 کانسی کے تمغے شامل تھے۔

گلگت بلتستان نے مجموعی طور پر 22 تمغے جیتے،جن میں2 گولڈ، 2 سلور، 18 کانسی کے تمغے شامل تھے۔

آزادکشمیر کی میڈلز ٹیبل پر آخری پوزیشن رہی، آزاد کشمیر نے صرف ایک گولڈ میڈل جیتا، آزادکشمیر نے 5 سلور، 20 کانسی کے تمغوں کے ساتھ مجموعی طور پر 26 تمغے حاصل کئے۔

Tags: آزاد کشمیر اردو انٹرنیشنل اردو کھیل بلوچستان پنجاب خیبرپختونبخوا سندھ قائد اعظم بین الصوبائی گیمز کھیل کھیل کی اردو خبر گلگت بلتستان

Post navigation

Previous: پاکستان نے جنوبی افریقہ میں تاریخ رقم کر دی
Next: بابر اعظم نے ایم ایس دھونی کا ریکارڈ توڑ دیا

FIFA World Cup: Iran and New Zealand draw 2-2 in thrilling clash-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: ایران اور نیوزی لینڈ کا سنسنی خیز مقابلہ 2-2 گول سے برابر

FIFA World Cup: Cape Verde, a team considered weak, surprised Spain-Getty Images
  • کھیل

فیفاورلڈ کپ : کمزور سمجھی جانے والی ٹیم کیپ ورڈی نے اسپین کو حیران کر دیا

PCB announces new central contract track system-PCB
  • کھیل

پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ کے نئے ٹریک سسٹم کا اعلان کر دیا

یہ بھی پڑہیے

Gulf tensions benefit Pakistan, with significant increase in ship arrivals at Karachi Port
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی کشیدگی نے پاکستان کو فائدہ پہنچا دیا، کراچی پورٹ پر جہازوں کی آمد میں نمایاں اضافہ

Major economic breakthrough for Iran after the war, $300 billion project under consideration
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

جنگ کے بعد ایران کے لیے بڑی معاشی پیش رفت، 300 ارب ڈالر کے منصوبے پر غور

FIFA World Cup: Iran and New Zealand draw 2-2 in thrilling clash-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: ایران اور نیوزی لینڈ کا سنسنی خیز مقابلہ 2-2 گول سے برابر

FIFA World Cup: Cape Verde, a team considered weak, surprised Spain-Getty Images
  • کھیل

فیفاورلڈ کپ : کمزور سمجھی جانے والی ٹیم کیپ ورڈی نے اسپین کو حیران کر دیا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Gulf tensions benefit Pakistan, with significant increase in ship arrivals at Karachi Port
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی کشیدگی نے پاکستان کو فائدہ پہنچا دیا، کراچی پورٹ پر جہازوں کی آمد میں نمایاں اضافہ

Major economic breakthrough for Iran after the war, $300 billion project under consideration
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

جنگ کے بعد ایران کے لیے بڑی معاشی پیش رفت، 300 ارب ڈالر کے منصوبے پر غور

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

US-Iran peace agreement signing ceremony to be held in Geneva, hosted by Pakistan Shahbaz Sharif
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب جنیوا میں ہوگی، میزبانی پاکستان کرے گا: شہباز شریف

US and Iran agree on initial ceasefire agreement, signing expected on Friday
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا اور ایران جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے پر متفق، دستخط جمعے کو متوقع

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.