Posted inTop News, پاکستان

اسلام آباد کے 30 داخلی راستے بند کرنے کی تیاری، 22 ہزار سے زائد اہلکار ڈیوٹی پر ہوں گے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف، جماعت اسلامی اور کسان اتحاد کی جانب سے اسلام آباد کی طرف احتجاجی مارچز اور دھرنوں کے اعلان کے بعد وفاقی دارالحکومت، راولپنڈی اور اٹک میں سکیورٹی انتظامات تیز کردیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں 22 ہزار سے زائد […]

Gift this article