Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو خط، وزیراعظم آفس معاملے کو دیکھ رہا ہے،ترجمان دفتر خارجہ

Untitled design - 2024-03-01T201247.805

پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو خط، وزیراعظم آفس معاملے کو دیکھ رہا ہے،ترجمان دفتر خارجہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم آفس تحریک انصاف کی جانب سے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کو لکھے گئے خط کے معاملے کو دیکھ رہا ہے۔

جمعہ کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہیومن رائٹس کونسل کے 55ویں اجلاس کے موقع پر سیکریٹری خارجہ سائرہ سجاد قاضی نے عالمی انسانی حقوق کے فروغ کے لیے پاکستان کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا اور ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تمام انسانی حقوق کے تحفظ پر زور دیتے ہوئے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے طریقہ کار کے ساتھ تعاون کو بڑھانے کا بھی عہد کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ سیکریٹری خارجہ نے ہائی کمشنر آفس پر زور دیا کہ وہ بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں صورتحال کی نگرانی کریں تاکہ وہاں انسانی حقوق کی صورتحال کے حوالے سے انکوائری کمیشن تشکیل دیا جا سکے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان گزشتہ روز اسرائیلی فورسز کی جانب سے معصوم اور غیرمسلح فلسطینی باشندوں کے قتل عام کی سختی سے مذمت کرتا ہے جو وہاں اشیائے خوردونوش اور جان بچانے والی دواؤں کے انتظار میں کھڑے تھے۔

ممتاز زہرہ بلوچ نے مزید کہا کہ پاکستان، بھارت کے مسلم کانفرنس جموں و کشمیر کے دھڑوں پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتا ہے اور بھارت سے مطالبہ کیا کہ وہ 8 کشمیری جماعتوَں پر عائد پابندیاں اٹھائے۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کو لکھے گئے خط کو وزیر اعظم آفس دیکھ رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے سے کے حوالے سے وفاقی کابینہ کی توانائی کمیٹی فیصلہ کرچکی ہے، توانائی کا حصول پاکستان کی اولین ترجیح ہے اور پاکستان اس منصوبے کی اہمیت کو بخوبی سمجھتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کمیٹی نے پہلے مرحلے میں پاکستان میں 80 کلومیٹر پائپ لائن کی تعمیر کی منظوری دی ہے اور تاحال اس منصوبے میں کسی تیسرے ملک یا فریق کی شمولیت کا علم نہیں ہے۔

Tags: انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ انسانی حقوق تحریک انصاف ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ وزیر اعظم آفس

Post navigation

Previous: بارشوں کے بعد ٹھنڈ میں اضافہ، انفلوئنزا پھیلنے کا خدشہ
Next: ایاز صادق نے روٹھی ایم کیو ایم کو منا لیا،دونوں جماعتوں کے درمیان آئینی ترمیم کا معاہدہ طے پا گیا

Israeli airstrike hits Iranian petrochemical facility, sirens sound in Israel from Iranian missile attacks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیلی فضائی حملے میں ایرانی پیٹروکیمیکل تنصیب متاثر، ایران کے میزائل حملوں سے اسرائیل میں سائرن بج اٹھے

Security forces kill 27 terrorists in North Waziristan operations
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 27 دہشت گرد ہلاک

Negotiations between Washington and Tehran are at a standstill, Trump sets new conditions
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

واشنگٹن اور تہران کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار، ٹرمپ نے نئی شرط رکھ دی

یہ بھی پڑہیے

Pakistan defeats Afghanistan to qualify for Diamond Jubilee Football Tournament final-X
  • کھیل

پاکستان نے افغانستان کو شکست دیکر ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Israeli airstrike hits Iranian petrochemical facility, sirens sound in Israel from Iranian missile attacks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیلی فضائی حملے میں ایرانی پیٹروکیمیکل تنصیب متاثر، ایران کے میزائل حملوں سے اسرائیل میں سائرن بج اٹھے

Security forces kill 27 terrorists in North Waziristan operations
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 27 دہشت گرد ہلاک

Negotiations between Washington and Tehran are at a standstill, Trump sets new conditions
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

واشنگٹن اور تہران کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار، ٹرمپ نے نئی شرط رکھ دی

Xi Jinping will arrive in Pyongyang after seven years, important meeting with Kim Jong-un expected
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شی جن پنگ سات سال بعد پیانگ یانگ پہنچیں گے، کم جونگ اُن سے اہم ملاقات متوقع

Prime Minister Shehbaz Sharif addresses US 250th Independence Day celebrations, declares Pak-US relations a special partnership
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا امریکا کی 250ویں یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب، پاک-امریکا تعلقات کو خصوصی شراکت داری قرار دے دیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.