پاکستان تحریک انصاف کا 3 مارچ کو انٹرا پارٹی انتخابات کرانےکااعلان

0
58
پاکستان تحریک انصاف کا 3 مارچ کو انٹرا پارٹی انتخابات کرانےکااعلان
پاکستان تحریک انصاف کا 3 مارچ کو انٹرا پارٹی انتخابات کرانےکااعلان

پاکستان تحریک انصاف کا 3 مارچ کو انٹرا پارٹی انتخابات کرانےکااعلان

اردو انٹرنیشنل(مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے 3 مارچ کو انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا ہے.

پی ٹی آئی کی طرف سے جاری شیڈول کے مطابق انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی 23 اور 24 فروری کو جمع کرائے جاسکیں گے جبکہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 25 فروری کو ہوگی.

تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات کیلئے پولنگ سینٹرل آفس سمیت چاروں صوبائی سیکریٹریٹ میں 3 مارچ کو ہوگی.