Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

صدر آصف زرداری نے پرنس رحیم آغا خان کو نشان پاکستان ایوارڈ سے نواز دیا

صدر آصف زرداری نے پرنس رحیم آغا خان کو نشان پاکستان ایوارڈ سے نواز دیا

صدر آصف زرداری نے پرنس رحیم آغا خان کو نشان پاکستان ایوارڈ سے نواز دیا

اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے جمعہ کو پرنس رحیم آغا خان کو پاکستان اور اس کے عوام کی ترقی، خوشحالی اور بہتری کے لیے ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں نشان پاکستان ایوارڈ سے نوازا۔

اعلیٰ سول ایوارڈ پرنس رحیم آغا خان کو ایوان صدر میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں دیا گیا جس میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی، وفاقی وزراء، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی، اراکین پارلیمنٹ، سفارتکاروں اور حکومت کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

پرنس رحیم آغا خان کو پاکستان اور اسکی عوام کی ترقی اور خوشحالی کیلئے نمایاں خدمات کے اعتراف میں نشان ِ پاکستان سے نوازا گیا ہے۔

پرنس رحیم آغا خان نے آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کے اندر ایک چوتھائی صدی سے زائد عرصے تک اپنے بہت سے قائدانہ کرداروں کے ذریعےایشیا اور افریقہ کے وسائل سے تنگ علاقوں میں لوگوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لیے اپنی انتھک کوششیں وقف کیں.

پرنس رحیم نے غریب اور پسماندہ کمیونٹیز کی معاشی، صحت، تعلیم اور ثقافتی بہبود میں بہت زیادہ تعاون کیا ہے۔ بتایا گیا کہ ان کی قیادت میں آغا خان فنڈ فار اکنامک ڈویلپمنٹ نے پاکستان میں کمرشل بینکنگ، مائیکرو فنانس، انشورنس، پائیدار سیاحت اور قابل تجدید توانائی کے شعبوں میں پیش رفت کی ہے۔

آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کی کلائمیٹ اینڈ انوائرمنٹ کمیٹی کے بانی چیئرمین کے طور پر، پرنس رحیم آغا خان نے 2022 کے تباہ کن سیلابوں کے تناظر میں پاکستان کے عوام کی دل کھول کر مدد کرنے کے علاوہ ماحولیاتی تبدیلی کے مسائل سے نمٹنے کے لیے ماحولیاتی ذمہ داری کی پالیسیوں اور بہترین طریقوں کے قیام کی بھی قیادت کی ہے.

Tags: آصف علی زرداری پاکستان پاکستان پیپلز پارٹی پرنس رحیم آغا خان

Post navigation

Previous: پاکستان اسٹاک مارکیٹ کریش کر گئی
Next: صدر مملکت کی جانب سےپرنس رحیم آغا خان کو نشان پاکستان ایوارڈ سے نوازا گیا

UAE's categorical response to Iran No external power needed for self-defense
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

یو اے ای کا ایران کو دوٹوک جواب، اپنے دفاع کے لیے کسی بیرونی طاقت کی ضرورت نہیں

Iran warns Trump administration, American people will now pay the economic price
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی ٹرمپ انتظامیہ کو وارننگ، معاشی قیمت اب امریکی عوام چکائیں گے

Major operation in Africa, US and Nigerian forces kill ISIS leader
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

افریقہ میں بڑا آپریشن، امریکی اور نائجیرین فورسز نے داعش رہنما کو ہلاک کر دیا

یہ بھی پڑہیے

PCB announces squad for ICC Women's T20 World Cup 2026-PCB
  • کھیل

پی سی بی نے آئی سی سی ویمن ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کیلئے اسکواڈکا اعلان کر دیا

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

UAE's categorical response to Iran No external power needed for self-defense
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

یو اے ای کا ایران کو دوٹوک جواب، اپنے دفاع کے لیے کسی بیرونی طاقت کی ضرورت نہیں

Iran warns Trump administration, American people will now pay the economic price
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی ٹرمپ انتظامیہ کو وارننگ، معاشی قیمت اب امریکی عوام چکائیں گے

Major operation in Africa, US and Nigerian forces kill ISIS leader
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

افریقہ میں بڑا آپریشن، امریکی اور نائجیرین فورسز نے داعش رہنما کو ہلاک کر دیا

Prime Minister Shehbaz Sharif's categorical declaration: Pakistan's nuclear program is only for defense and peace
  • Top News
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا دوٹوک اعلان: پاکستان کا ایٹمی پروگرام صرف دفاع اور امن کے لیے ہے

Pakistan's major economic success, Finance Minister arrives in China to issue first Panda Bond
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

پاکستان کی بڑی معاشی کامیابی، پہلا پانڈا بانڈ جاری کرنے کیلئے وزیر خزانہ چین پہنچ گئے

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.