Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

صومالیہ کے قریب آئل ٹینکر پر قزاقوں کا قبضہ، 11 پاکستانی یرغمال — بازیابی کیلئے حکومتی رابطے تیز

Pirates seize oil tanker near Somalia, 11 Pakistani hostages — Government contacts intensify for recovery

Pirates seize oil tanker near Somalia, 11 Pakistani hostages — Government contacts intensify for recovery

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوزکی خبر کے مطابق صومالیہ کے ساحل کے قریب ہائی جیک کیے گئے آئل ٹینکر میں موجود 11 پاکستانی عملے کے ارکان کی بحفاظت رہائی کیلئے حکومتی کوششیں تیز کر دی گئی ہیں، جبکہ متاثرہ خاندانوں کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔

گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے اہلِ خانہ سے ملاقات کے بعد کہا کہ وفاقی حکومت ہر سطح پر متحرک ہے اور یرغمالیوں کی جلد واپسی کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

حکام کے مطابق گزشتہ ہفتے مسلح قزاقوں نے صومالیہ کے قریب آئل ٹینکر کو اپنے قبضے میں لے کر 11 پاکستانیوں اور ایک غیر ملکی کپتان کو یرغمال بنا لیا تھا، جس کے بعد صورتحال حساس ہو گئی ہے۔

گورنر سندھ نے بتایا کہ واقعہ پاکستان کی حدود سے باہر پیش آنے کے باعث کارروائی میں پیچیدگیاں ہیں، تاہم یرغمالیوں سے محدود رابطہ برقرار ہے اور پیش رفت کیلئے مختلف سطحوں پر کوششیں جاری ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی تعاون کے تحت یورپی یونین سمیت دیگر اداروں سے بھی رابطے کیے جا رہے ہیں تاکہ معاملے کو جلد حل کیا جا سکے۔

Tags: پاکستان صومالیہ گورنر سندھ مسلح قزاق یورپی یونین

Post navigation

Previous: توانائی سپلائی پر خطرات، سلامتی کونسل میں پاکستان کی دو ٹوک وارننگ
Next: پاکستانی سائنسدان کا بڑا کارنامہ: ڈاکٹر نوشین زیدی جرمنی کا بڑا تحقیقی ایوارڈ جیت گئیں

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

یہ بھی پڑہیے

Pakistan football team gets entry into a major FIFA tournament-PFF
  • کھیل

پاکستان پہلی بار کوالیفائنگ مرحلے کے بغیر فیفا ایونٹ میں شرکت کرے گا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.