Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

کراچی میں پاکستان کا پہلا سپر فلڈ لائٹس موٹر اسپورٹس ٹریک تیار

Pakistan's first super floodlit sports track ready-X

Pakistan's first super floodlit sports track ready-X

کراچی کے سپر ہائی وے پر قائم نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے آٹو کراس ٹریک پر جدید فلڈ لائٹس نصب کردی گئی ہیں، جس کے بعد اب یہاں رات کے اوقات میں بھی موٹر اسپورٹس مقابلے منعقد کیے جاسکیں گے۔

انتظامیہ کے مطابق دو کلومیٹر سے زائد طویل ٹریک پر 100 ٹاورز کے ذریعے 300 ایل ای ڈی لائٹس نصب کی گئی ہیں، جبکہ چار ہائی ماسک ٹاورز بھی لگائے گئے ہیں تاکہ ٹریک پر بہترین روشنی فراہم کی جاسکے۔

اس منصوبے کے تحت 200 میٹر طویل ڈریگ ٹریک بھی تیار کیا گیا ہے، جہاں بیک وقت دو گاڑیاں ریس میں حصہ لے سکتی ہیں ڈریگ ریس کے دوران گاڑیوں کی رفتار 250 کلومیٹر فی گھنٹہ سے تجاوز کرجاتی ہے۔

چیئرمین شجاعت شیروانی کا کہنا ہے کہ یہ منصوبہ پاکستان میں موٹر اسپورٹس کے فروغ کے لیے ایک تاریخی پیش رفت ہے۔

انہوں نے کہا کہ کراچی میں موٹر اسپورٹس سے وابستہ افراد دن کے اوقات میں کاروبار اور ملازمت کی مصروفیات کے باعث مقابلوں میں شرکت نہیں کرپاتے تھے، تاہم فلڈ لائٹس کی تنصیب کے بعد اب رات کے وقت بھی ریسنگ ایونٹس کا انعقاد ممکن ہوگا۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس اقدام سے پاکستان میں موٹر اسپورٹس کو مزید فروغ ملے گا۔

واضح رہے کہ معرکۂ حق کے سلسلے میں یہاں 100 گاڑیوں پر مشتمل مارچ پاسٹ بھی کیا گیا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان کراچی موٹر اسپورٹس ٹریک

Post navigation

Previous: برطانیہ کا 5 سالہ بچہ سنوکر دنیا کا نیا حیران کن ٹیلنٹ بن گیا
Next: نور خان ایئربیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ مسترد ، دفتر خارجہ کا دوٹوک مؤقف سامنے آگیا

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Asian Games 2026: PCB announces 15-member national squad-PCB
  • کھیل

ایشین گیمز 2026: پی سی بی کا 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان،صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر

Pakistani-born Zidan Iqbal's participation in the FIFA World Cup-X
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ میں پاکستانی نژاد زیدان اقبال کی شرکت

یہ بھی پڑہیے

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.