Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا پہلا ملٹی مشن سیٹیلائٹ آپریشنل ہو گیا

1 minute read
pakistan-multi-mission-satellite-mm1

پاکستان کا پہلا ملٹی مشن سیٹلائٹ آپریشنل ہو گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری کے باعث پاکستان کا پہلا ملٹی مشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 کامیابی کے ساتھ آپریشنل ہو گیا ہے جو ملک کی خلائی اور ڈیجیٹل ترقی میں ایک اہم سنگ میل ہے۔

پاک سیٹ-ایم ایم 1 کی کامیابی پاکستان کے مواصلاتی ڈھانچے میں تبدیلی لائے گی جس سے مختلف آئی ٹی کے شعبوں کو فائدہ پہنچے گا

اس سیٹلائٹ کے ذریعے دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی بڑھے گی جس سے حکومت کے ڈیجیٹل پاکستان کے وژن کو فروغ ملے گا

اقوام متحدہ کے ای گورننس ڈیولپمنٹ انڈیکس میں پاکستان 14 درجے بہتری کے ساتھ 136 ویں نمبر پر آ گیا ہے جو کہ 2022 میں150 درجے پر تھا

پاک سیٹ-ایم ایم 1 اقتصادی ترقی اور عالمی خلائی صنعت میں پاکستان کی موجودگی کو بڑھانے کے لیے ایک اہم ذریعہ قرار دیا گیا

اس سیٹلائٹ کے ذریعے ٹیلی ویژن براڈکاسٹنگ سروس ، کمیونٹی انٹرنیٹ، اور ٹیلی ایجوکیشن جیسی خدمات فراہم کر کے مقامی صنعتوں کی ترقی کو فروغ ملے گا

اس سیٹلائٹ کی مدد سے مختلف شعبوں میں تحقیق اور جدت کی سہولت مہیا ہو گی جو مقامی چیلنجز کے لیے جدید حل تیار کرنے میں مددگار ثابت ہوگی

ایس آئی ایف سی کے اس اقدام سے دور درازکے علاقوں کی کنیکٹوٹی میں بہتری آئے گی اوران علاقوں کے رہاشیوں کے لیے بنیادی سہولیات تک رسائی ممکن ہو سکے گی۔

Tags: آپریشنل ایس آئی ایف سی ایک اہم سنگ میل پاک سیٹ ایم ایم 1 پاکستان خلائی ڈیجیٹل ترقی ملٹی مشن سیٹلائٹ

Post navigation

Previous: ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ بنانے والے محمد راشد کا ایک اور کارنامہ
Next: وزیراعظم سے منگولیا کے وزیراعظم کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

یہ بھی پڑہیے

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.