Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • کھیل

پاکستان نے بھارت کو 191 رنز سے شکست دے کر انڈر 19 ایشیا کپ 2025 جیت لیا

Pakistan beat India by 191 runs to win the Under-19 Asia Cup 2025-PCB

Pakistan beat India by 191 runs to win the Under-19 Asia Cup 2025-PCB

دبئی: پاکستان نے سمیر منہاس کی شاندار 172 رنز کی اننگز اور تیز گیند بازوں کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت اے سی سی مینز انڈر 19 ایشیا کپ 2025 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا اتوار کو آئی سی سی اکیڈمی میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 191 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی۔

 ہدف 348 رنز کے  تعاقب میں بھارتی ٹیم 26.2 اوورز میں 156 رنز پر ڈھیر ہو گئی علی رضا نے 4 وکٹیں حاصل کر کے بھارتی بیٹنگ لائن کو تہس نہس کر دیا، جبکہ عبدالسبحان اور محمد صیام نے دو، دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

اس سے قبل پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 347/8 رنز بنائے سمیر منہاس نے 113 گیندوں پر 172 رنز کی یادگار اننگز کھیلی جس میں 17 چوکے اور 9 چھکے شامل تھے احمد حسین نے 56 رنز کی معاون اننگز کھیلی۔

بھارت کی جانب سے دیپیش دیویندرن نے تین وکٹیں حاصل کیں۔

Tags: اردو انٹرنیشنل انڈر 19 ایشیا کپ 2025 پاکستان پاکستان بمقابلہ بھارت سمیر منہاس کرکٹ

Post navigation

Previous: ایڈیلیڈ ٹیسٹ: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 82 رنز سے ہرا کر ایشز سیریز اپنے نام کر لی
Next: پاکستان انڈر 19 ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

یہ بھی پڑہیے

Taliban commander sentenced to 42 years in prison for kidnapping American journalist
  • Afghanistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکی صحافی کے اغوا کیس میں طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Taliban commander sentenced to 42 years in prison for kidnapping American journalist
  • Afghanistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکی صحافی کے اغوا کیس میں طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا

Missile attack near Oman coast, 3 Indian personnel missing, India summons US diplomat
  • Top News
  • امریکہ
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عمان کے ساحل کے قریب میزائل حملہ، 3 بھارتی اہلکار لاپتا ، بھارت نے امریکی سفارتکار طلب کر لیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.