Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

خیبر پختونخوا کی نئی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا

346750_2773370_updates

خیبر پختونخوا کی نئی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا

نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کی وفات کے بعد نگران کابینہ تحلیل ہوگئی تھی، نئے نگران وزیر اعلیٰ کی تعیناتی کے بعد آج خیبرپختونخوا کی نئی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔

جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ نے گزشتہ روز اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد صوبے کے معاملات چلانے کے لیے 10 رکنی کابینہ تشکیل دی جس کی سمری پر گورنر خیبر پختونخوا نے دستخط بھی کر دیے تھے۔

گورنرکے پی غلام علی نے نگران صوبائی کابینہ سے حلف لیا، تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس کے پی میں ہوئی۔نگران صوبائی کابینہ میں سید مسعود شاہ، ارشاد قیصر اور آصف رفیق شامل ہیں، اس کے علاوہ نجیب اللہ، سید عامر عبداللہ اور فیروز جمال شاہ بھی کابینہ کا حصہ ہیں۔ احمد رسول بنگش، محمد قاسم خان، عامر ندیم اور احمد جان بھی کابینہ میں شامل ہیں۔

Post navigation

Previous: غزہ کا الشفا اسپتال مکمل غیر فعال،6 نوزائیدہ بچے جانبحق
Next: تعطل کے بعد پاکستان میں فٹبال کی سرگرمیاں بحال ہونا خوش آئند

Oil crisis intensifies, new inflation storm looms - IMF warns of global economy
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

تیل بحران شدت اختیار کر گیا، مہنگائی کا نیا طوفان—آئی ایم ایف کی عالمی معیشت پر وارننگ

Artemis 2 sets new record as humans travel furthest into space
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

انسان خلا میں سب سے دور، آرٹیمس ۲ نے نیا ریکارڈ بنا دیا

Trump's stern warning on Iran, fears of a major war increase - diplomatic efforts also intensify
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر ٹرمپ کی سخت وارننگ، بڑی جنگ کے خدشات میں اضافہ—سفارتی کوششیں بھی تیز

یہ بھی پڑہیے

Pakistan Hockey Federation appoints selectors and coaches-PHF
  • کھیل

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سلیکٹر اور کوچ مقرر کر دیے

Former captain Tamim Iqbal appointed as new president of Bangladesh Cricket Board-BCB
  • کھیل

سابق کپتان تمیم اقبال بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر مقرر

Karachi Kings captain David Warner accused of drunk driving-PSL
  • کھیل

کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر پر شراب پی کر گاڑی چلانے کا الزام

Oil crisis intensifies, new inflation storm looms - IMF warns of global economy
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

تیل بحران شدت اختیار کر گیا، مہنگائی کا نیا طوفان—آئی ایم ایف کی عالمی معیشت پر وارننگ

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Oil crisis intensifies, new inflation storm looms - IMF warns of global economy
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

تیل بحران شدت اختیار کر گیا، مہنگائی کا نیا طوفان—آئی ایم ایف کی عالمی معیشت پر وارننگ

Artemis 2 sets new record as humans travel furthest into space
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

انسان خلا میں سب سے دور، آرٹیمس ۲ نے نیا ریکارڈ بنا دیا

Trump's stern warning on Iran, fears of a major war increase - diplomatic efforts also intensify
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر ٹرمپ کی سخت وارننگ، بڑی جنگ کے خدشات میں اضافہ—سفارتی کوششیں بھی تیز

Gwadar's rapid development is on the way to becoming a new center of global trade.
  • Top News
  • پاکستان

گوادر کی تیز رفتار ترقی، عالمی تجارت کا نیا مرکز بننے کی راہ پر

Missile debris incident in UAE 3 Pakistanis injured, Prime Minister's immediate response
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

یو اے ای میں میزائل ملبہ گرنے کا واقعہ: 3 پاکستانی زخمی، وزیراعظم کا فوری ردعمل

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.