Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

لاہور میں اسموگ سے 1 کروڑ سے زائد بچے متاثر، یونیسیف

smog

TOPSHOT - Vehicles make their way amid heavy smogg conditions in Lahore on November 17, 2021. (Photo by Arif ALI / AFP) (Photo by ARIF ALI/AFP via Getty Images)

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حال ہی میں یونیسیف نے لاہور میں اسموگ کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ پانچ سال سے کم عمر 1 کروڑ سے زائد بچے زہریلی فضا کا شکار ہیں کیونکہ پنجاب خصوصاً لاہور گزشتہ چند ہفتوں سے شدید سموگ کی لپیٹ میں ہے۔

پاکستان میں یونیسیف کے نمائندے عبداللہ فاضل نے صحت کے مسائل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہوا کا خراب معیار چھوٹے بچوں اور حاملہ خواتین کو سب سے زیادہ متاثر کررہا ہے۔

لاہور اور ملتان سمیت پنجاب کے مختلف شہر گزشتہ دو ہفتوں سے زہریلے سموگ کے خلاف جنگ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ صوبائی حکومت کی جانب سے کیے گئے مختلف اقدامات کے باوجود درجہ حرارت میں کمی کے ساتھ ہوا میں آلودگی کی سطح بڑھ رہی ہے۔

اس صورتحال کی وجہ سے سیکڑوں افراد اسپتال میں داخل ہو گئے ہیں جن میں درجنوں بچے بھی شامل ہیں جبکہ فضائی آلودگی اس قدر شدید ہے کہ اب یہ خلا سے بھی نظر آنے لگی ہے۔

صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے حکام نے گزشتہ ہفتے لاہور میں تمام بیرونی سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی تھی جس میں اسکولوں کی بندش اور پارکوں اور دیگر کھلے عام عوامی مقامات پر داخلے پر پابندی شامل تھی۔

Tags: اسموگ تشویش زہریلی فضا شدید سموگ لاہور یونیسیف

Post navigation

Previous: پشاور کا ایئر کوالٹی مانیٹرنگ سسٹم 10 سال سے غیر فعال
Next: جنوبی افریقہ فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر بدعنوانی کے الزام میں گرفتار

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

US-Iran peace agreement signing ceremony to be held in Geneva, hosted by Pakistan Shahbaz Sharif
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب جنیوا میں ہوگی، میزبانی پاکستان کرے گا: شہباز شریف

US and Iran agree on initial ceasefire agreement, signing expected on Friday
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا اور ایران جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے پر متفق، دستخط جمعے کو متوقع

یہ بھی پڑہیے

FIFA World Cup: Sweden defeats Tunisia 1-5-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: سویڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

US-Iran peace agreement signing ceremony to be held in Geneva, hosted by Pakistan Shahbaz Sharif
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب جنیوا میں ہوگی، میزبانی پاکستان کرے گا: شہباز شریف

US and Iran agree on initial ceasefire agreement, signing expected on Friday
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا اور ایران جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے پر متفق، دستخط جمعے کو متوقع

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.