Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: زمبابوے اور ویسٹ انڈیز ٹیموں کی بھارت سے واپسی مؤخر

Middle East tensions: Zimbabwe and West Indies teams' return from India delayed-ICC

Middle East tensions: Zimbabwe and West Indies teams' return from India delayed-ICC

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کے باعث ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کرنے والی بعض ٹیموں کو بھارت سے وطن واپسی میں مشکلات کا سامنا ہے ایونٹ سے باہر ہونے والی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم  اور زمبابوے کی واپسی تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔

زمبابوے کرکٹ نے تصدیق کی ہے کہ زمبابوے کی ٹیم اس وقت بھارت میں محفوظ ہے بورڈ کے مطابق اسکواڈ نے دبئی کے راستے وطن واپس جانا تھا تاہم مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتحال کے باعث ٹرانزٹ روٹس متاثر ہوئے ہیں، جس سے سفری منصوبہ تبدیل کرنا پڑا۔

زمبابوے کرکٹ کا کہنا ہے کہ معاملہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے علم میں ہے اور متبادل سفری انتظامات پر کام جاری ہے بورڈ کے مطابق کھلاڑیوں اور آفیشلز کی حفاظت کو اولین ترجیح دیتے ہوئے آئی سی سی سے مسلسل رابطہ رکھا جا رہا ہے۔

دوسری جانب بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویسٹ انڈیز کی ٹیم بھی ایونٹ میں شرکت مکمل کرنے کے بعد تاحال بھارت میں موجود ہے ویسٹ انڈیز کرکٹ نے امید ظاہر کی ہے کہ ٹیم کی جلد اور محفوظ واپسی کے لیے معاملات جلد طے پا جائیں گے۔

واضح رہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث پروازوں کا آپریشن جزوی طور پر متاثر ہوا ہے، جس کے اثرات بین الاقوامی سفر پر بھی مرتب ہو رہے ہیں۔

Tags: اردو انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کرکٹ

Post navigation

Previous: امریکا کا اسٹریٹجک جائزہ، جنوبی کوریا سے دفاعی نظام ہٹانے پر غور
Next: امریکی شہریوں کو فوری انخلا کی ہدایت، واشنگٹن کی مشرقِ وسطیٰ میں موجود شہریوں کو تنبیہ

Cristiano Ronaldo leads Al-Nasr Club to first Saudi Pro League title-Getty Images
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کلب کو سعودی پرو لیگ کا پہلا ٹائٹل جتوا دیا

Australian team arrives in Islamabad for 3-match ODI series against Pakistan-X
  • کھیل

پاکستان کیخلاف 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

یہ بھی پڑہیے

Two ships collide off the coast of Karachi, several containers fall into the sea, investigation begins
  • Top News
  • پاکستان

کراچی کے ساحلی علاقے میں دو بحری جہازوں کی ٹکر، متعدد کنٹینرز سمندر میں گر گئے ، تحقیقات کا آغاز

Without an independent Palestinian state, there is no question of relations with Israel, says Ishaq Dar
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اسحاق ڈار

Trump's decision on Iran deal delayed, differences remain over Strait of Hormuz and nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران معاہدے پر ٹرمپ کا فیصلہ مؤخر، آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر اختلافات برقرار

Government decides to convene budget meeting on June 5, IMF consultation ongoing
  • Top News
  • پاکستان

حکومت کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کا فیصلہ، آئی ایم ایف مشاورت جاری

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Two ships collide off the coast of Karachi, several containers fall into the sea, investigation begins
  • Top News
  • پاکستان

کراچی کے ساحلی علاقے میں دو بحری جہازوں کی ٹکر، متعدد کنٹینرز سمندر میں گر گئے ، تحقیقات کا آغاز

Without an independent Palestinian state, there is no question of relations with Israel, says Ishaq Dar
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اسحاق ڈار

Trump's decision on Iran deal delayed, differences remain over Strait of Hormuz and nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران معاہدے پر ٹرمپ کا فیصلہ مؤخر، آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر اختلافات برقرار

Government decides to convene budget meeting on June 5, IMF consultation ongoing
  • Top News
  • پاکستان

حکومت کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کا فیصلہ، آئی ایم ایف مشاورت جاری

Israel accused of wartime sexual violence, major breakthrough for the UN
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل پر جنگی جنسی تشدد کے الزامات، اقوام متحدہ کی بڑی پیشرفت

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.