Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کی گفتگو، سفارت کاری جاری رکھنے پر اتفاق

1 minute read
Ishaq Dar, Kuwaiti Foreign Minister discuss, agree to continue diplomacy

Ishaq Dar, Kuwaiti Foreign Minister discuss, agree to continue diplomacy

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق کویت کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح نے پاکستان کی جانب سے امریکا اور ایران کے درمیان سفارتی روابط اور مذاکراتی عمل کو آگے بڑھانے کی کوششوں کو سراہا ہے۔

یہ بات نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو کے دوران سامنے آئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے خطے اور عالمی سطح پر بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

دفتر خارجہ کے مطابق کویتی وزیر خارجہ نے پاکستان کی مسلسل ثالثی کوششوں اور امریکا-ایران مکالمے میں سہولت کاری کے کردار کو قابلِ تحسین قرار دیتے ہوئے اسے خطے میں امن و استحکام کے لیے ایک مثبت پیش رفت قرار دیا۔

اسحاق ڈار نے گفتگو میں پاکستان کے اس مؤقف کا اعادہ کیا کہ خطے میں دیرپا امن صرف سفارت کاری، مسلسل رابطے اور مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ موجودہ چیلنجز کا حل کشیدگی میں کمی اور سیاسی مکالمے کے فروغ میں ہے۔

دونوں رہنماؤں نے امید ظاہر کی کہ جاری سفارتی کوششیں جلد مثبت نتائج دیں گی اور خطے میں پائیدار امن کی راہ ہموار ہوگی۔ انہوں نے پاکستان اور کویت کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر بھی اتفاق کیا اور آئندہ بھی قریبی رابطے میں رہنے کے عزم کا اظہار کیا۔

Tags: امریکا ایران پاکستان شیخ جراح جابر الاحمد الصباح کویت وزیر خارجہ اسحاق ڈار

Post navigation

Previous: امریکی سینیٹ میں ایران جنگ پر بریفنگ، پابندیوں میں نرمی جوہری پروگرام سے مشروط
Next: بجٹ 2026-27 میں تاخیر، حکومت کو آئی ایم ایف اور اتحادیوں کے تحفظات کا سامنا

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

یہ بھی پڑہیے

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.