Posted inکھیل

فیفا ورلڈ کپ ٹرافی کی مالیت کتنی؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

فیفا ورلڈ کپ 2026 کی ٹرافی نہ صرف فٹبال کی دنیا کا سب سے بڑا اعزاز سمجھی جاتی ہے بلکہ اپنی غیرمعمولی مالی اور تاریخی اہمیت کے باعث بھی توجہ کا مرکز ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 37 سینٹی میٹر بلند اور تقریباً 6 کلوگرام وزنی اس ٹرافی کو 18 قیراط سونے سے تیار کیا […]

Gift this article