Posted inTop News

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں جاری انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران گزشتہ 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے ہیں، جن میں چار اہم کمانڈر بھی شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر […]

Gift this article