Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

بھارت نے بنگلہ دیش کو ہرا کر ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی

India beat Bangladesh to reach Asia Cup final-Image Credit: ACC

India beat Bangladesh to reach Asia Cup final-Image Credit: ACC

دبئی: ابھیشیک شرما کی 37 گیندوں پر 75 رنز کی شاندار اننگز اور اجتماعی باؤلنگ کارکردگی کی بدولت بھارت نے بدھ کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں اے سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے میں بنگلہ دیش کو 41 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔

بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنائے، جس میں ابھیشیک کی تیز رفتار اننگز کے علاوہ ہاردک پانڈیا کے 38 اور شبمن گل کے 29 رنز نمایاں رہے  بنگلہ دیش کے رشاد حسین نے دو وکٹیں حاصل کیں۔

جواب میں بنگلہ دیش کی ٹیم 19.3 اوورز میں 127 رنز پر ڈھیر ہوگئی اوپنر سیف حسن نے 69 رنز کی مزاحمتی اننگز کھیلی، مگر دیگر بلے باز بھارتی باؤلنگ کے سامنے بے بس نظر آئے۔

کلدیپ یادو نے 18 رنز دے کر تین وکٹیں حاصل کیں، جبکہ بمراہ اور ورون چکرورتی نے دو، دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

اس فتح کے ساتھ بھارت ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا کی مہم بھی اختتام کو پہنچی بھارت اب جمعہ کو اپنا آخری سپر فور میچ سری لنکا کے خلاف کھیلے گا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل ایشیا کپ بھارت بمقابلہ بنگلہ دیش کرکٹ

Post navigation

Previous: صاحبزادہ فرحان کا بڑا کارنامہ: 2025 میں 1500 ٹی ٹوئنٹی رنز مکمل
Next: دبئی میں بڑا مقابلہ: پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان فیصلہ کن میچ

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Asian Games 2026: PCB announces 15-member national squad-PCB
  • کھیل

ایشین گیمز 2026: پی سی بی کا 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان،صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر

Pakistani-born Zidan Iqbal's participation in the FIFA World Cup-X
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ میں پاکستانی نژاد زیدان اقبال کی شرکت

یہ بھی پڑہیے

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.