Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

رمضان میں دنیا میں قیمتیں کم ، پاکستان میں بڑھ جاتی ہیں ،کریک ڈاؤن کریں گے ،وزیراعلیٰ

1 minute read
رمضان میں دنیا میں قیمتیں کم

رمضان میں دنیا میں قیمتیں کم ، پاکستان میں بڑھ جاتی ہیں ،کریک ڈاؤن کریں گے ،وزیراعلیٰ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ پوری دنیا میں رمضان المبارک میں قیمتیں کم ہوتی ہیں بدقسمتی سے ہمارے ہاں یہ قیمتیں بڑھ جاتی ہیں ،اس کیلئے ہم کریک ڈاون کر رہے ہیں کسی سے کوئی رعایت نہیں ملے گی ۔

تفصیلات سول سیکرٹریٹ میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ مہنگائی کو قابو کرنے کے لئے اقدامات کر رہے ہیں ،گورننس کے شدید مسائل ہیں اس کو حل کرنے میں وقت لگے گا ۔اس موقع پر وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہم صرف وہی اخراجات کریں گے جو مناسب ہوں گے ،اضافی اخراجات بند کریں گے ،پنجاب کی عوام کا جو بنیادی حق ہے وہ انہیں دیں گے ۔

جب ان سے سوال کیا گیا کہ آپ کی حکومت میں اپوزیشن پر تشدد کیا گیا حالاں کہ آپ نے پہلی تقریر میں ہی کہا تھا کہ میں حکومت کیساتھ ساتھ اپوزیشن کی وزیراعلیٰ بھی ہوں ۔ اس کے جواب میں مریم نواز نے کہا کہ اگر سیاست اور جمہوریت کی آڑ ملک میں عدم استحکام لائیں گے تو کوئی رعایت نہیں ہو گی۔

ایک خاتون کی ویڈیو دیکھی جس نے پولیس کی وین پر حملہ کیا اور لوگوں کو چھڑوا کر لے گئی ،یہ کونسے سے ملک میں ہوتا ہے کہ حملہ کرکے لوگوں کو چھڑوالیں۔اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ اپنا جمہوری حق ملک میں انتشار پھیلانے کے لئے استعمال کریں گے تو ایسا بالکل نہیں ہونے دوں گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ معاملہ سیاسی انتقام میں نہیں آتا اگر آپ سڑکوں پر نکلیں گے تو زمہ دار شہری بننا پڑے گا ،اگر عوام یا سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا اندیشہ ہو گا تو قانون حرکت میں آئے گا۔

Home

Tags: رمضان المبارک کریک ڈاون مریم نواز شریف وزیراعلیٰ پنجاب

Post navigation

Previous: فاشسٹ حکومت اپنے ہوش و حواس کھوبیٹھی ہے،عمر ایوب
Next: سینیٹ کی خالی ہونے والی 48 نشستوں پر پولنگ 2 اپریل کو ہوگی

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

یہ بھی پڑہیے

Pakistan football team gets entry into a major FIFA tournament-PFF
  • کھیل

پاکستان پہلی بار کوالیفائنگ مرحلے کے بغیر فیفا ایونٹ میں شرکت کرے گا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.