Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

پاکستانی پاسپورٹ پر حج کرنیوالے افغان مہاجرین کے شناختی کارڈ بلاک کر دیے ہیں: وزیر مذہبی امور

Aneeq-Ahmed

پاکستانی پاسپورٹ پر حج کرنیوالے افغان مہاجرین کے شناختی کارڈ بلاک کر دیے ہیں: وزیر مذہبی امور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد کا کہنا ہے کہ افغان مہاجرین پاکستانی پاسپورٹ پر حج پر جاتے تھے، ایسے تمام شناختی کارڈ بلاک کر دیے گئے ہیں۔

کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد کا کہنا تھا کوئٹہ میں بین المذاہب ہم آہنگی میں شاندار کانفرنس ہوئی، کانفرنس میں علماء کرام اور اقلیتی برادری کے نمائندے شریک ہوئے، ملک کے بڑے شہروں میں بین المذاہب ہم آہنگی کے حوالے سے پروگرام منعقد کیے جا رہے ہیں، ہم نے نوجوانوں کو بتانا ہے کہ انسانیت پر مبنی معاشرے کیسے ہوتے ہیں

نگران وفاقی وزیر مذہبی امور کا کہنا تھا جڑانوالہ جیسے واقعات کی روک تھام کیلئے مذہبی ہم آہنگی کے اقدامات کر رہے ہیں، جڑانوالہ واقعے میں ملوث ملزمان گرفتار ہوئے، انہیں سزائیں بھی ہوئیں۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ بھارتی ریاست منی پور میں مسیحی برادری کے 150 افراد قتل ہوئے، منی پور میں مسیحی برادری کے قتل سے دنیا کی توجہ ہٹانے کیلئے جڑانوالہ کا واقعہ رونما کیا گیا۔

حج 2024 کے حوالے سے نگران وزیر برائے مذہبی امور کا کہنا تھا ہماری کوشش ہے کہ حاجی کیمپ میں حجاج کرام کو سہولیات فراہم کی جائیں، پچھلے سال کے حج میں کوئی مسائل نہیں تھے، ہم آنے والے حج کے لیے کام کر رہے ہیں۔

انیق احمد کا کہنا تھا افغان مہاجرین پاکستانی پاسپورٹ پر حج پر جاتے تھے، ایسے تمام شناختی کارڈ بلاک کر دیے ہیں۔

نگران وفاقی وزیر نے کہا کہ وزارت مذہبی امور اور آئی ٹی کی وزارت نے ساتھ مل کر حاجیوں کیلئے بہترین کام کیا ہے، حاجیوں کو کیو آر کوڈ کا حامل سوٹ کیس بھی فراہم کیا جائے گا، اس سال حج پر جانے والی تمام خواتین کو عبایا بھی دیا جائے گا۔

انیق احمد کا کہنا تھا گزشتہ سال حج پیکج 11 لاکھ 75ہزار روپے تھا جو اس سال کم ہو کر 10 لاکھ 75 ہزار روپے ہے۔

Tags: افغانستان پاکستان حج شناختی کارڈ

Post navigation

Previous: پریمیئر لیگ: اس سیزن کا پانچواں ڈرا فکسچر
Next: توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد کردی گئی

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

یہ بھی پڑہیے

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.