Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • انڈیا

’جو چاہوں وہ پہنوں گی‘، پریانکا گاندھی کا فلسطینی بیگ لینے پر مخالفین کو جواب

1 minute read
feature photo - 2024-12-17T145335.007

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں کانگریس کی نو منتخب رکن پارلیمنٹ پریانکا گاندھی نے فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار کرنے کے لیے بیگ لیا جس پر فلسطین لکھا ہوا تھا تو بی جے پی ارکان نے پریانکا گاندھی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایسی حرکتیں خبروں میں رہنے کے لیے کرتی ہیں۔

پریانکا گاندھی نے اب اپنے مخالفین کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب وہ کون سے کپڑے پہنیں گی اس کا فیصلہ کون کرے گا؟ یہ پدر شاہی نظام ہے کہ خواتین وہ پہنیں جس کا فیصلہ آپ کرتے ہیں، وہ اس کو نہیں مانتیں اور وہی پہنیں گی جو وہ چاہیں گی۔

پریانکا گاندھی نے کہا کہ وہ ان خیالات کا اظہار کئی بار کر چکی ہیں اور ان کے تمام بیانات ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر موجود ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by AmazingAnnie0329 (@amazingannie0329)

واضح رہے کہ پریانکا گاندھی غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف آواز اٹھاتی رہی ہیں اور نیتن یاہو کی شدید مذمت کرتی رہی ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں غزہ میں اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا تھا کہ غزہ میں صورتحال شرمناک اور ہولناک کے الفاظ سے آگے کی ہے۔

انہوں نے غزہ میں پناہ گزین کیمپوں، اسپتالوں اور ایمبولینسز کو بموں سے نشانہ بنانے کی مذمت کہ تھی دنیا کے مہذب ممالک کو نام نہاد قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ یہ لوگ فلسطین میں نسل کشی کی حمایت کررہے ہیں اور اسرائیل کی مالی معاونت بھی کی جارہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ غزہ میں فوری جنگ بندی کی ضرورت ہے، اگر ایسا نہ کیا گیا تو عالمی برادری کے پاس کوئی اخلاقی جواز نہیں بچے گا۔

ایک اور حالیہ پوسٹ میں انہوں نے کہا تھا کہ نئے سال کی آمد پر ہمیں غزہ میں اپنے بھائیوں اور بہنوں کو یاد کرنا چاہیے جو دنیا کی سب سے زیادہ ظالمانہ اور غیر انسانی حملوں کا سامنا کر رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ جب دنیا بھر میں بچے جشن مناتے ہیں، تب غزہ میں فلسطینی بچوں کی بے دردی سے جان لی جا رہی ہے اور دنیا کے رہنما اس ظلم کو خاموشی سے دیکھتے ہیں۔

Tags: "فلسطینیوں بھارت بی جے پی ارکان بیگ پریانکا گاندھی خبروں فلسطین کانگریس نو منتخب رکن پارلیمنٹ یکجہتی کا اظہار

Post navigation

Previous: یو کے اسپورٹ کا 2028 لاس اینجلس اولمپکس کے لیے 330 ملین پاؤنڈ کی سرمایہ کاری کا اعلان
Next: ماسکو: بم دھماکے میں روسی جوہری تحفظ فورس کے سربراہ ساتھی سمیت ہلاک

Mark Haq has given new recognition to Pakistan's strength and prestige in the world Ishaq Dar
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

مارکۂ حق نے دنیا میں پاکستان کی طاقت اور وقار کو نئی پہچان دی: اسحاق ڈار

US commission's harsh report recommends putting India on special list
  • امریکہ
  • انڈیا
  • بین الاقوامی

امریکی کمیشن کی سخت رپورٹ، بھارت کو خصوصی فہرست میں ڈالنے کی تجویز

Pakistan's tough stance at the UN, holding India responsible for instability in the region
  • Afghanistan
  • Top News
  • انڈیا
  • پاکستان

اقوامِ متحدہ میں پاکستان کا سخت مؤقف، بھارت کو خطے میں عدم استحکام کا ذمہ دار قرار

یہ بھی پڑہیے

Pakistan Women's Team Makes Winning Start in T20 Series, Defeats Zimbabwe by 153 Runs-PCB
  • کھیل

پاکستان ویمن ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فاتحانہ آغاز، زمبابوے کو 153 رنز سے شکست

Dhaka Test: Bangladesh beat Pakistan by 104 runs-AFP
  • کھیل

ڈھاکا ٹیسٹ: بنگلادیش نے پاکستان کو 104 رنز سے شکست دیدی

Trump's visit to China casts a deep shadow over the Iran war, with important diplomatic decisions likely in Beijing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کے دورۂ چین پر ایران جنگ کے گہرے سائے، بیجنگ میں اہم سفارتی فیصلوں کا امکان

Lakki Marwat blast 7 people including two traffic policemen martyred, 23 injured
  • Top News
  • پاکستان

لکی مروت دھماکا: دو ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد شہید ، 23 زخمی ، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Trump's visit to China casts a deep shadow over the Iran war, with important diplomatic decisions likely in Beijing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کے دورۂ چین پر ایران جنگ کے گہرے سائے، بیجنگ میں اہم سفارتی فیصلوں کا امکان

Lakki Marwat blast 7 people including two traffic policemen martyred, 23 injured
  • Top News
  • پاکستان

لکی مروت دھماکا: دو ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد شہید ، 23 زخمی ، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

US broadcaster's report on the presence of Iranian aircraft at Nur Khan Airbase rejected, Foreign Office's categorical stance revealed
  • Top News
  • امریکہ
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

نور خان ایئربیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ مسترد ، دفتر خارجہ کا دوٹوک مؤقف سامنے آگیا

Big relief package for Gwadar Port, special incentives for global shipping companies
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

گوادر پورٹ کیلئے بڑا ریلیف پیکیج، عالمی شپنگ کمپنیوں کو خصوصی مراعات

Joint message from political and military leadership Pakistan is ready to respond to every threat
  • Top News
  • پاکستان

سیاسی و عسکری قیادت کا مشترکہ پیغام: پاکستان ہر خطرے کا جواب دینے کو تیار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.